لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئےاور یا پھر کوویڈ 19 کے باعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔ …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پربھی بھاری پڑے گا
لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ برس پاکستان سپر لیگ کا بروقت انعقاد خطرے میں پڑ گیا، ٹی …
مزید پڑھیںپی ایس ایل 5؛ 2 ٹیموں کے پلیئرز کو جلد مکمل ادائیگی ہوجائیگی
کراچی: پی ایس ایل 5 سے باہر دونوں ٹیموں کے پلیئرز کو آئندہ چند روز میں مکمل ادائیگی کر دی جائے گی، دیگر کو اب تک کے میچزکی رقم ملے گی جب کہ باقی حساب ایونٹ کے تکمیل پر ہوگا۔ پی ایس ایل 5 کو کورونا وائرس کی وجہ سے 30 …
مزید پڑھیںپی ایس ایل کے تنازعات حل کرنے کی کوشش تیز
کراچی: پی سی بی نے پی ایس ایل کے تنازعات حل کرنے کی کوشش تیز کردی، میڈیا پارٹنر سے معاملات طے کرنے کیلیے سابق سی او او سبحان احمد نے میدان سنبھال لیا،بورڈ ملکی کرکٹ کی نئی براڈ کاسٹ ڈیل سے قبل سب کچھ کلیئر کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی …
مزید پڑھیںپاکستان سے باہر میچز؛ جوئے کے اشتہار چلانے پر پابندی عائد
پی سی بی نے پاکستان سے باہر بھی میچز کی براڈ کاسٹ میں جوئے کے اشتہار چلانے پر پابندی لگا دی۔ پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ رائٹس کا تنازع پی سی بی کیلیے درد سر بنا ہوا ہے،اب تک یہ معاملہ حل نہیں ہو سکا،گوکہ حکام کہتے ہیں کہ میڈیا …
مزید پڑھیںپی ایس ایل: پلیئرز30 فیصد معاوضوں کے منتظر
کراچی: پی ایس ایل 5کے نامکمل ہونے کی وجہ سے کرکٹرز اور آفیشلز اپنے 30 فیصد معاوضوں کے ہنوز منتظر ہیں،قواعد کے مطابق ایونٹ میں شریک انٹرنیشنل، مقامی کرکٹرز اور آفیشلز کو 70 فیصد معاوضہ مل چکا ہے،کورنا وائرس کے سبب ادھوری رہ جانے والی لیگ کے باعث کھلاڑیوں کو بقیہ …
مزید پڑھیںپی ایس ایل؛ ہوم میچز نے تجوریاں بھرنے کی امید دلا دی
پی ایس ایل کے ہوم میچز نے بورڈ اور فرنچائزز کوتجوریاں بھرنے کی امید دلا دی۔ پی ایس ایل4 کا پہلا میچ 14 فروری 2019کو دبئی میں کھیلا گیا، شارجہ اور ابوظبی سمیت یو اے ای میں 26 میچز ہوئے،آخری8 مقابلوں کا انعقاد کراچی میں ہوا،17 مارچ کو فائنل میں …
مزید پڑھیںپی ایس ایل کا میدان دوبارہ سجاؤ، چیمپئن بناؤ، قلندرز کی تجویز
پی ایس ایل 5 کا میدان دوبارہ سجاؤ، چیمپئن بناؤ، عاقب جاوید نے ستمبر میں باقی میچز کرانے کی تجویز پیش کردی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل5 میں لیگ مرحلے کے اختتامی میچز خالی اسٹیڈیمز میں ہوئے، پلے آف ختم کرکے سیمی فائنلز اور فائنل شیڈول کرکے …
مزید پڑھیںپی ایس ایل چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہوگا، بورڈ کا دو ٹوک موقف
پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہوگا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائے گی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو …
مزید پڑھیںپی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی
پی ایس ایل5کا فاتح کون ہوگا؟ اس حوالے سے فیلڈ سے باہر جنگ چھڑگئی ہے، ہرروز نت نئی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، پی سی بی کے سی ای او وسیم خان 3 آپشنز زیرغور ہونے کا کہہ چکے، جس میں مقابلے نومبر میں کرانے، اگلے ایڈیشن سے ایک ہفتے …
مزید پڑھیں