پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا جیو نیوز …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی کا متبادل پلانز پر غور
ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متبادل پلانز اور فیوچر ٹور پروگرامز (ایف ٹی پی) کی سیریز کے بارے میں غور شروع کردیا۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی …
مزید پڑھیںبورڈ آفیشلز کو بھاری تنخواہوں کے ساتھ بھرپور مراعات بھی حاصل
پی سی بی آفیشلزکو بھاری تنخواہوں کے ساتھ بھرپور مراعات بھی حاصل ہیں، ٹاپ آفیشلزکو برطانیہ جانے کی صورت میں سوا لاکھ روپے یومیہ سے زائد رقم ملے گی، قومی اسمبلی میں تمام الاؤنسز کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ دستاویز کے مطابق سی ای اواور سی او اوکو ہر ماہ …
مزید پڑھیںایشیا کپ گنوا کر بورڈ تسلیاں دینے لگا
لاہور: ’’مالی نقصان کم ہوگا‘‘ ایشیا کپ گنوا کربورڈ تسلیاں دینے لگا۔ ایشیا کپ رواں سال ستمبرمیں پاکستان کی میزبانی میں ہونا تھا، التوا کے بعد اب آئندہ سال سری لنکا میزبان ہوگا، پی سی ب کو2022تک انتظار کرنا ہوگا،ناقدین کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں ایونٹ کی میزبانی کا …
مزید پڑھیںپی سی بی کو جسٹس قیوم رپورٹ کی بھی یاد آ گئی
کراچی: کھیلوں میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلیے پی سی بی کو جسٹس قیوم رپورٹ کی بھی یاد آ گئی جب کہ وزیر اعظم کو ارسال کردہ تجاویز میں اس کا حوالہ بھی موجود ہے۔ پی سی بی نے ’’لیجسلیشن آن دی پریوینشن آف کرپشن ان اسپورٹس‘‘ (کھیلوں کو بدعنوانی سے …
مزید پڑھیںپی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریاکی پابندیاں اٹھانے کی درخواستیں مستردکردیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پابندیاں اٹھانے سے انکار کردیا۔ فکسنگ کے الزامات میں تاحیات پابندی کے شکار دونوں کھلاڑیوں نے پی سی بی سے پابندی ختم کرنے کی درخواست کی تھی …
مزید پڑھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا جب کہ سابقہ معاہدے سے بہت کم رقم پر ڈیل فائنل ہوگئی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بغیر اسپانسر لوگو کے ٹریننگ کر رہی ہے، پی سی بی کا اسپانسر شپ کے حوالے سے ایک مشروب ساز ادارے سے تین …
مزید پڑھیںٹیم کیلیے اسپانسر کی تلاش میں بورڈ کو مشکلات
پاکستان ٹیم کیلیے اسپانسرکی تلاش میں پی سی بی کو مشکلات کا سامنا ہے جب کہ معاہدہ ختم ہونے کی وجہ سے انگلینڈ میں موجود کرکٹرز کی شرٹس پر کوئی لوگو موجود نہیں۔ انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بغیر اسپانسر لوگو کے ٹریننگ کر رہی ہے، کھلاڑیوں کی شرٹس …
مزید پڑھیںبکیزکے نت نئے طریقوں پرحکام سرپکڑ کر بیٹھ گئے
لاہور: بکیز کے نت نئے طریقوں پرحکام سرپکڑ کر بیٹھ گئے جب کہ بھارتی گاؤں میں میچ کو سری لنکن ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بناکر لائیو اسٹریم کر دیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ نہ ہونے سے بکیز کا کام بھی ٹھپ ہو چکا، انھوں نے اب نئی راہیں …
مزید پڑھیںبولنگ کوچ وقار یونس کا انگلینڈ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کرکٹرز کی فٹنس سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو بہتر حالت میں دیکھ کر بہت اچھا لگا، امید ہے سیریز میں کرکٹرز اچھا کھیلیں گے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں قیام پزیر …
مزید پڑھیں