ٹیم انگلینڈبھیجنے کافیصلہ مشکل لیکن سب کرکٹ کی بحالی کیلئے کیا: وسیم خان 25 جولائی 2020 کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا جیو نیوز … مزید پڑھیں شیئر کریں Facebook Twitter