بھارت میں گائے کے پیشاب اور گوبر سے کورونا وائرس کے علاج پر بھارتیوں کا دنیا بھر میں مذاق بننے لگا ہے۔ بی بی سی کے مطابق بھارت میں ہندو ہر بیماری کا علاج گائے کے پیشاب اور اس کے گوبر میں تلاش کر رہے ہیں۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
ایشیائی ممالک کو وائرس کے دوسرے حملے کے چیلنج کا سامنا
جنوبی کوریا، سنگاپور اور چین کورونا وائرس کے دوسرے مرحلے کے حملے کیلئے کیا تیاریاں کر رہے ہیں۔ چین جہاں سے کورونا وائرس نے جنم لیا تھا وہاں اب مقامی طور پر وائرس کا نیا مریض سامنے نہیں آیا ہے لیکن چین میں اب تک 34 نئے کیسز کی تصدیق …
مزید پڑھیںکورونا وائرس کا خوف: نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ فلورز بند
کورونا وائرس کے خوف کے باعث نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ فلور بند کر دیئے گئے ہیں۔ 23 مارچ سے شیئرز کی خرید و فروخت یعنی ٹریڈنگ الیکٹرونک طریقے سے آن لائن کی جائے گی۔ اس بات کا فیصلہ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے بعض ٹریڈرز اور ملازمین میں کورونا وائرس …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 212 ہو گئی
پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے آج مزید 28 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 212 ہوگئی۔ آج تفتان سے سکھر آنے والے زائرین میں مزید 15، کراچی میں 7 اور پنجاب میں نئے 6 کیسز کی تصدیق ہوئی۔ سندھ میں کورونا وائرس …
مزید پڑھیںحکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگانے کی تجویز مسترد کر دی
وفاقی کابینہ نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی نماز …
مزید پڑھیںصدر ٹرمپ نے کورونا کو چینی وائرس قرار دے دیا، چین کا امریکی صدر کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کورونا وائرس کو چینی قرار دینے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنے کام سے کام رکھے اور چین پر کسی طرح کی الزام تراشی سے باز رہے۔ …
مزید پڑھیںکورونا وائرس کا خوف: محبت کی نشانی تاج محل بند
بھارت نے کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کو روکنے کیلئے محبت کی نشانی تاج محل کو کچھ عرصے کیلئے بند کر دیا ہے۔ دن میں ہزاروں لوگ محبت کی اس نشانی کو دیکھنے کیلئے آتے تھے۔ بھارتی وزارت سیاحت کے مطابق روازنہ قریباً 70 ہزار لوگ یہاں آتے ہیں۔ تاج محل …
مزید پڑھیںکورونا: اٹلی میں 2،150 ہلاکتیں، وائرس نے پورے یورپ کو لاک ڈاوٗن پر مجبور کر دیا
چین کے بعد اٹلی اب کورونا وائرس کا مرکز بن گیا ہے۔ اٹلی میں اب تک 2،150 افراد وائرس سے متاثر ہو کر جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ یہاں کنفرم کیسز کی تعداد 20،000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یورپ کورونا وائرس …
مزید پڑھیںکورونا وائرس سے پاکستان میں پہلی ہلاکت کی تصدیق، لاہور میں ایک شخص انتقال کر گیا
وزارتِ قومی صحت نے ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت لاہور میں ہوئی۔ وزارت قومی صحت کا بتانا ہےکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد193 ہوگئی ہے اور وائرس سے …
مزید پڑھیںپاکستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، پی ایس ایل کے بقیہ میچز ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز فوری طور پر ملتوی کرنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ پی ایس ایل سیمی فائنل کے پہلے مقابلے میں آج لاہور …
مزید پڑھیں