ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

چین میں کورونا نے پھر سر اٹھا لیا، 101 نئے کیسز رپورٹ

چین میں کورونا وائرس کے مزید 101 کیسز سامنے آ گئے جو کہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کے دوران وہاں ایک دن میں سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ چین میں 28 جولائی …

مزید پڑھیں

انڈیا بمقابلہ چین: کیا یہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا ٹکراؤ ہے؟

آپ کو کیا لگتا ہے کہ سنہ 2020 کو تاریخ میں کن وجوہات کی بنا پر یاد رکھا جائے گا؟ اگر ایک وجہ کورونا وائرس کی وبا کو مانا جائے تو دوسری کیا ہو سکتی ہے؟ سنہ 2020 کے پہلے چھ سات ماہ پر نظر ڈالی جائے تو ہمالیہ میں …

مزید پڑھیں

امریکی اقدام پر چین کا امریکا کو منہ توڑ جواب

چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا …

مزید پڑھیں

چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے گزشتہ چھ ماہ سے بند سنیما گھر کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت کی فلم سے متعلق امور کی انتظامیہ نے جمعرات کو ایسے علاقوں میں سنیما گھر کھولنے کی اجازت دینے کا …

مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کا خاتمہ، امریکا اور چین آمنے سامنے آگئے

امریکی صدر ٹرمپ نے ہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کے خاتمے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے جس کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین نافذ کیے جانے کے بعد …

مزید پڑھیں

ایران اور چین کی گہری دوستی سے انڈیا کیوں پریشان ہے؟

ایران اور چین میں ایک حوصلہ مندانہ معاہدہ ہوا ہے جس پر اب پوری دنیا کی نظر ہے۔ دونوں ممالک کے مابین یہ اسٹریٹجک اور تجارتی معاہدہ آئندہ 25 سالوں تک قابل عمل ہوگا۔ تاہم اس معاہدے کے چند ہی روز بعد منگل کو خبر آئی کہ ایران نے انڈیا …

مزید پڑھیں

چینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی

یجنگ: چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جسے ایک سال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنی فوج کے ریسرچ یونٹ کی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کی چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

وادی گلوان میں بھارتی فوج کی ہزیمت کا زخم بھرنے سے پہلے سرحدی علاقے میں چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چینی اہل کاروں کو بھارتی فوجیوں کی درگت بناتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ بھارتی اہلکار واپس جاؤ، واپس …

مزید پڑھیں

چین کے ہاتھوں درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس و ریٹائرڈ فوجی تلملا اٹھے

چینیوں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی چراغ پا ہوگئے۔ چین کے ہاتھوں رسوائی پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے آرمی چیف کو خط لکھ دیا جب کہ لوگوں نے حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ بھارتی فوجیوں …

مزید پڑھیں

بھارت جھوٹے اور بے بنیاد دعوؤں سے باز رہے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے …

مزید پڑھیں