ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کیوں بند ہوا؟

کورونا وائرس سےمتعلق ٹوئٹ پر ٹوئٹر  انتظامیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹےکا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی 12 گھنٹے کے لیے لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر اکاؤنٹ بند ہونے کی وجہ …

مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے انتخابات میں برتری کے امکان بڑھ گئے

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر نائب صدارتی امیدوار کے چناؤ کے لیے دباو بڑھ گیا۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اس وقت امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وبا کے پھیلاؤ، معاشی گراوٹ اور نسلی امتیاز کا قصور وار سمجھتے ہیں اور یہ صورتحال امریکی صدارتی امیدوار جو …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر روجر سٹون کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامنا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے پرانے ساتھی اور سابق مشیر روجر سٹون کی قید کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب روجر سٹون کی جانب سے عدالت میں چالیس ماہ قید کی سزا کے آغاز میں تاخیر کرنے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔ صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کو خط لکھا جس …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ چین نے کورونا وبا سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو وہ اس سے تعلقات ختم کر دیں گے۔ امریکی ٹی …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے

واشنگٹن: امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریفنگ میں بتایا کہ ٹیسٹنگ کے معاملے میں امریکہ سب سے آگے ہے۔تین ہفتے پہلے ہم روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار ٹیسٹ کر رہے تھے۔اب ہم روزانہ تقریباً …

مزید پڑھیں

شاہ سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا ہے. شاہ سلمان نے سعودی عرب اور امریکہ کے تاریخی و سٹراٹیجک تعلقات کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا. ہر سطح پر دونوں ملکوں کے منفرد تعلقات کے باعث …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد ہونے والے ٹرانزٹ سسٹم سے لے کر گیمنگ ڈیوائسز، وینٹی لیٹرز اور فوجی سازو سامان پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا عندیا دیا ہے۔ امریکی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ٹرمپ نے چین سے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

واشنگٹن ڈی سی: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے چین پر کڑی تنقید …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو جھوٹا قرار دیدیا

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جراثیم کش ادویات کے استعمال سے متعلق بیان پر شدید تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔ کورونا کے علاج کے لیے نامعقول تجویز دینے والے امریکا کے صدر ٹرمپ صحافیوں کے سخت سوالات سے …

مزید پڑھیں