ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

کراچی: ایدھی کا ہیلپ لائن نمبر خراب، ایمبولینس سروس معطل

کراچی: ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حالیہ بارش کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب ہو گیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایدھی ایمبولینس سروس 115 اور انفارمیشن بیورو کے دیگر تمام فون نمبرز بند ہیں۔  ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فون نمبرز بند ہونے سے شہر …

مزید پڑھیں

ڈوبتے کراچی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی سندھ حکومت پر شدید تنقید

بارش میں ڈوبتے کراچی کو دیکھ کر پی ٹی آئی قیادت نے حکومت سندھ کو آڑے ہاتھوں لیا اور  وفاقی وزرا نے سوشل میڈیا پر بیانات کی بھر مار کر دی۔  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے فرنس آئل ذخیرہ نہ کر کے لائسنس کی خلاف ورزی کی: نیپرا

نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو جاری شوکاز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیپرا کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کے علاقوں میں 12 سے 24 گھنٹوں تک بجلی معطل رہی، کے الیکٹرک نے بن قاسم پاور پلانٹ سے پوری بجلی پیدا نہیں کی جو …

مزید پڑھیں

کراچی: لانڈھی میں آگ لگنے سے دو فیکٹریاں مکمل جل گئیں

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایکسپورٹ پروسییسنگ زون میں آگ لگنے سے دو فیکٹریاں مکمل طور پر جل گئیں۔  ایک رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں قائم ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گزشتہ شام چھ بجے سے تین فیکٹری میں لگنے والی لگنے والی آگ پر 16 گھنٹے بعد …

مزید پڑھیں

نیپرا کا کراچی میں عارضی شکایتی مرکز کے حوالے سے وضاحتی بیان

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں عارضی شکایتی مرکز کے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مختلف میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا میں نیپرا سے متعلق خبر چلائی جا رہی ہے، خبر میں …

مزید پڑھیں

کراچی کے بعد اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آٹا مہنگا

کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آٹا مہنگا ہوگیا۔ حیدر آباد میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 10 کلو آٹے کا تھیلہ 550 روپے کا ہو گیا جب …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا لوڈ شیڈنگ کیلئے نیا بہانہ، بن قاسم پلانٹ میں خرابی کا دعویٰ

کے الیکٹرک کو شہر میں لوڈشیڈنگ کا ایک اور بہانہ مل گیا جس میں اس نے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کو جواز بنا کر 130  میگاواٹ بجلی کی کمی کی اطلاع دی ہے۔  ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے ایک یونٹ پر ٹیکنیکل …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نجکاری کے بعد سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کرسکی

نجکاری کے 15 سال بعد کے الیکٹرک اپنے نظام میں صرف 1200 میگاواٹ بجلی یعنی سالانہ اوسطاً صرف 80 میگاواٹ اضافہ کرسکی جب کہ سالانہ طلب تقریباً 160 میگاواٹ یا 5 فیصد تک بڑھتی رہی۔ 2005 میں جب کے الیکٹرک نجکاری عروج پر تھی تو سبسڈی سے چھٹکارے، زائد بجلی …

مزید پڑھیں

کراچی: سی ویو کے ساحل پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار

کراچی میں سی ویو کے ساحل پر مردہ حالت میں ایک بار پھر مچھلیاں آگئیں۔ سی ویو کے ساحل پر مردہ حالت میں ایک بار پھر کئی مچھلیاں آگئی ہیں اور ساحل پر جگہ جگہ مردہ حالت میں مچھلیاں پڑی ہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کے مطابق سمندر میں بارش …

مزید پڑھیں

سچل میں دستی بم حملہ، رینجرز کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

کراچی کے علاقے سچل میں دہشتگردوں نے ایک دکان پر دستی بم حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دکان کا مالک جاں بحق ہوگیا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی) ضلع شرقی کے مطابق سچل بلاول گوٹھ میں دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے ۔ ایس …

مزید پڑھیں