ہوم / ٹیگ آرکائیوز : (صفحہ 2)

ٹیگ آرکائیوز :

پی ایس ایکس حملہ: ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہوا ہے جس کے ذریعے  حملےکا ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے براہ راست رابطے میں رہا۔ تفتیشی حکام کا بتانا ہے …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹر ک کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بھی کئی گھنٹے بجلی غائب رہی۔ شہر قائد میں کہیں 8  تو کہیں 12، 12 گھنٹے بجلی غائب ہونے کی وجہ سے شدید گرمی …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کر دی، دن رات گھنٹوں بجلی غائب

کراچی میں شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک کی جانب سے شہر کے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بڑھا دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے سے  شہر میں شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے فرنس آل کی کمی اور پوری پوری رات مینٹیننس کے نام …

مزید پڑھیں

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احساس پروگرام کے دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے جنہیں …

مزید پڑھیں

کراچی: سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی: سائٹ میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی فیکٹری میں لگی جس کی اطلاع ملتے ہی  2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے تاہم آگ پر قابو نہ پانے کے باعث مزید 6 فائر ٹینڈرز بھیجے …

مزید پڑھیں

آندھی میں لگنے والی خوفناک آگ سے 70 باڑے جل گئے، 65 جانور ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ رات گردوغبار کے شدید طوفان اور زور دار آندھی کے دوران کیٹل کالونی میں لگنے والی خوفناک آگ سے چھوٹے بڑے 70 باڑے جل گئے جن کے مجموعی طور پر 65 جانور ہلاک، درجنوں زخمی جبکہ بڑی تعداد میں مویشی لاپتہ ہوگئے۔ ڈیری …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے شہرقائد میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کردیا

کراچی: شہر قائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث شہری شدید اذیت کا شکار ہوگئے دوسری جانب کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب بڑھنے اور فرنس آئل کی کمی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ …

مزید پڑھیں

کراچی : برنس روڈ پر گیس لیکیج دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے

کراچی کے علاقے برنس روڈ میں عمارت میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے۔ کھارادر کے علاقے برنس روڈ پر واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں 15 مئی کو اے سی پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 7 افراد …

مزید پڑھیں

کراچی: موبائل مارکیٹ کے تاجر نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی: موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے  مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔  پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار عابد الیاس میمن نے چھٹے فلور سے مبینہ طور پہ چھلانگ لگاکر کر خودکشی کی، متوفی کی دوسرے فلور پر موبائل کی دکان تھی اور  عابد …

مزید پڑھیں

کراچی میں معاشی بدحالی کے باعث نوجوان کی خودکشی

کراچی: شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔ کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کی اور لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ متوفی کی شناخت …

مزید پڑھیں