ہوم / ٹیگ آرکائیوز : (صفحہ 4)

ٹیگ آرکائیوز :

کراچی میں آج بھی گرد آلود ہوائیںچلیں گی

کراچی :کراچی میںآج بھی گرد آلود ہوائیں چلیںگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں گرد آلود ہواﺅں کے چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔دو روز سے چلنے والی گرد آلود تیز ہواﺅں سے شہر قائد کی سردی میں تو اضافہ نہیں ہوا البتہ ہوا کے ساتھ اڑنے …

مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہواﺅں میں اضافے کا امکان

کراچی: کراچی میں موسم نے انگڑائی لی ہے اور تیز ہواﺅںمیںاضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ 48 گھنٹو ں کے دوران مزید تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مغربی حصے میں ایران سے آنے والا بارش کا سسٹم ہے جس کے …

مزید پڑھیں

کراچی: روئی کے گودام میں13 گھنٹے بعد بھی آگ بجھانے میںمشکلات

کراچی: روئی کے گودام میں لگی آگ بجھانے میں 13گھنٹے بعد بھی مشکلات کاسامنا ہے۔یہ آگ انڈسٹری ایریامیںلگی۔ گزشتہ شب پونے نو بجے روئی کے گودام میں لگنے والی آگ نے تباہی مچاہی۔ا س بارے میں فائر بریگیڈ کے چیف آفیسر کاکہنا ہے کہ بارہ گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کراچی ٹکٹوںکی فروخت 17 فروری سے شروع ہوگی

کراچی: پی ایس ایل کراچی ٹکٹوںکی فروخت سترہ فروری سے شروع ہوگی۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ اس کے لئے باقاعدہ بڑی سکرینیں بھی لگائی جائیںگی۔ اس بارے میں کمشنر کراچی افتخار علی کاکہنا ہے کہ ٹی ٹوینٹی مقابلے کے لئے سارے انتظامات …

مزید پڑھیں

کراچی میں گیس بحران جلد حل ہونے کی امید

کراچی: وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی گیس غلام سرور خان نے امید ظاہر کی کہ شہر میں گیس کی فراہمی جلد بہتر ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ گیس کا بحران صرف کراچی تک محدود نہیں بلکہ طلب میں اضافے اور رسد میں کمی کے باعث یہ اسلام آباد سمیت …

مزید پڑھیں

کراچی، گیس سلنڈرزکےخلاف کارروائیاں تیز

کراچی :کراچی میں گیس سلینڈرز کے خلاف کارروائیںتیز کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گیس سلینڈرز کے خلاف کارروائیںتیز کردی گئی ہیں۔کراچی کے تعلیمی اداروں کی وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرزکے استعمال کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سکولز ،مدرسہ ، …

مزید پڑھیں

کراچی، سی این جی سٹیشنز دو روز بعد کھل گئے

کراچی :کراچی میں سی این جی سٹیشنز دورروز بعد کھل گئے۔سوئی سدر ن گیس کمپنی نے گیس پریشر کی وجہ سے سی این جی سٹیشن بند کرنے کا اقدام کیا تھا۔ اس حوالے سے سندھ چیف منسٹر مراد علی شاہ نے وزیر اعظم پاکستان کوایک خط بھی لکھا تھا اس …

مزید پڑھیں

کراچی: گیس بحران ، گھریلو صارفین اور مسافر شدید پریشان

کراچی: کراچی میںگیس بحران کی وجہ سے گھریلو صارفین اور مسافر شدید پریشانی کاشکار ہیں۔ گھریلو صارفیشن کے علاوہ ہر شخص کے لئے پریشانی بنی ہوئی ہے۔شہر میں گیس کا بحران جاری ہے جس کے باعث نہ صرف گھریلو صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ پر …

مزید پڑھیں