ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 45 ہلاکتیں، 1853 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5411 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 256909 تک جاپہنچی ہیں۔ اب تک پنجاب میں 2043، سندھ میں 1888 اور خیبر پختونخوا میں 1114 افراد جاں …

مزید پڑھیں

ملک میں مزید 2 ہزار 165 افراد کورونا کا شکار، 67 جاں بحق

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 165 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 67 جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 749 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سےمزید 16 ہلاکتیں، 622 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5320 ہوگئی اور نئے کیسز سامنے آنے سے کُل کیسز 253604  تک جاپہنچے ہیں۔ اب تک پنجاب میں 2026 ، سندھ میں 1826 اور خیبر پختونخوا میں 1106 افراد جاں بحق ہو چکے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 مریضوں کا انتقال، 1220نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج کورونا وائرس میں مبتلا 32 مریضوں کا انتقال ہو گیا جب کہ ملک میں 1220 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی کل تعداد 4712 اور کیسز کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 474 ہو گئی ۔ اب تک پنجاب میں 1871، …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی

 اسلام آباد: ملک میں ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب اس کے مریض بھی تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں اور اب ملک میں اس وبا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے 4 ہزار 339 نئے کیسز رپورٹ، 3892 مریض صحت یاب

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 4473 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 78 اموات ہوئیں اور 4 …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ مصدقہ مریض 2 لاکھ 13 ہزار 470 ، ایک لاکھ سے زائد شفایاب

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے تاہم ان میں سے ایک لاکھ 802 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جبکہ اب تک 98 ہزار 503 …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 5 اموات، 270 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 5 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 206512 تک پہنچ گئی۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1681 اور سندھ میں 1269 افراد انتقال کرچکے ہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج اب تک کورونا سے مزید 31 ہلاکتیں، 1159 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4035 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 198893 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1656 اور سندھ میں 1205 افراد …

مزید پڑھیں