آغا خان یونیورسٹی اور چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق پاکستان کے رہائشی ہر 6 میں سے ایک خاندان کا یہ یقین ہے کہ وہ کووڈ-19 کے خطرے سے محفوظ ہیں خواہ وہ کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہ کریں۔ پاکستانی تحقیق کاروں نے مئی 2020 …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
صرف ’سونگھ‘ کر کورونا وائرس کا سراغ لگانے والے کتے
میونخ: جرمن سائنسدانوں نے سراغ رساں کتوں کو اس انداز سے تربیت دی ہے کہ وہ کسی شخص سے لیے گئے نمونے کو صرف سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کورونا وائرس موجود ہے یا نہیں۔ کورونا وائرس کا سراغ لگانے میں ان کتوں کی کارکردگی 94 فیصد ہے۔ …
مزید پڑھیںحج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سیکڑوں افراد گرفتار
مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا …
مزید پڑھیںچین میں کورونا نے پھر سر اٹھا لیا، 101 نئے کیسز رپورٹ
چین میں کورونا وائرس کے مزید 101 کیسز سامنے آ گئے جو کہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کے دوران وہاں ایک دن میں سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ چین میں 28 جولائی …
مزید پڑھیںکیا کسی کو 2 بار کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟
کیا آپ کو دو بار کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟ سائنسدان بھی اب تک طور پر اس بارے میں نہیں جانتے لیکن ان کا ماننا ہے کہ اس کے امکانات نہیں ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں ان میں …
مزید پڑھیںملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 11 ہلاکتیں، 245 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5892 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 276288 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2133 ، سندھ میں 2172 اور خیبر پختونخوا میں 1186 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں …
مزید پڑھیںکورونا وبا کے تناظر میں تیرتے ہوئے سینما کا آغاز
ہوسٹن: عالمی کورونا وبا نے ہماری زندگی کے معمولات کو تیزی سے تبدیل کیا ہے اور اب امریکا میں ایسے کئی سینما کا آغاز ہورہا ہے جو عین ڈرائیو ان جیسے ہوں گے لیکن وہاں ایک خاندان کسی کار کی بجائے کشتی میں سوار ہوکر فلم سے لطف اندوز ہوسکے گا۔ …
مزید پڑھیںکورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں سیاحت کو 320 ارب ڈالر کا خسارہ
اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم برائے سیاحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سیاحت کی صنعت کو پانچ ماہ کے دوران 320 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کا کہنا ہے کہ جنوری سے مئی کے درمیان سیاحوٕں کی …
مزید پڑھیںکورونا وائرس کے باعث 14 اگست کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے پیش نظر یوم پاکستان کی طرح یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ ہونے کا قوی امکان ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت کی ہے جس میں یہ طے پایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے …
مزید پڑھیںکورونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا
ہلاکت خیز عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خوشگوارلیکن حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا ہے۔ اس وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے پیشگوئیاں غلط ثابت ہو ئی ہیں جنہوں نے راستہ تبدیل نہ کر نے پر قیامت کے منظر نامے کا نقشہ کھینچا تھا۔ …
مزید پڑھیں