ہوم / انٹرٹینمنٹ / تنوشری دتاکو ’’می ٹو ‘‘پر سکول میں خطاب کرنے کی دعوت

تنوشری دتاکو ’’می ٹو ‘‘پر سکول میں خطاب کرنے کی دعوت

بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف’’می ٹو‘‘ مہم کا آغاز کرنے والی اداکارہ تنوشری دتا کو ہارورڈ بزنس سکول میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے ۔

ممبئی: تنوشری دتا کچھ عرصہ قبل نیویارک منتقل ہوچکی ہیں اور اب انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ انہیں امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس سکول میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے ۔ تنوشری دتا کو امریکی ریاست میساچیوسٹس میں قائم ہارورڈ بزنس سکول میں 16 فروری کو منعقد ہونے والی فلیگ شپ انڈیا کانفرنس میں خطاب کیلئے مدعو کیاگیا ہے جس کا انعقاد ہارورڈ بزنس سکول اور ہارورڈ کینیڈی سکول کے طلبا نے کیاہے ۔

Check Also

سارہ کو پانے کیلئے سیف کی شرط پوری کررہا ہوں:کارتک

ممبئی : بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے سٹار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے