ہوم / تازہ ترین / ریلوے کی لاجواب پیشکش، بارے شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

ریلوے کی لاجواب پیشکش، بارے شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

لاہور … لاس اینجلس والی ٹرین کے حوالے سے شیخ رشید نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کمپیوٹرائز ٹرین تھی، لوگ شرارت کرتے ہیں، اللہ چاہے تو ہم لاس اینجلس بھی جاسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں کی ریل سے محبت ہے کہ خشکی پر چلنے والے ٹرین کو برف پر دکھا رہے ہیں۔’یاد رہے رہے یہ ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، کراچی سے لاس اینجلس صرف 1800 روپے میں اور وہ بھی بغیر ویزے کے پاکستان ریلوے کی لاجواب پیشکش پر مسافر حیرت زدہ رہ گئے، روہڑی سٹیشن پر کھڑی عوام ایکسپریس کی لاس اینجلس روانگی پر لوگوں نے دوڑیں لگا دیں۔

یہ بھی چیک کریں

6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو یا پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو …

شیخ رشید نے ریلوے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروادی

لاہور: وزیراعظم عمران خان کو وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے ریلوے ملازمین کی جانب سے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے