ہوم / تازہ ترین / وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی گئی تقریر کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے اور پوری دنیا میں ان کی تعریف کی جا رہی ہے۔وزیراعظم نے اپنی تقریر میں ماحولیاتی تبدیلیوں، اسلام فوبیا، منی لانڈرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر بات کی جبکہ ان کی تقریر کے دوران شرکاءنے پانچ مرتبہ تالیاں بھی بجائیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان کی تقریر کو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ترک صدر رجب طیب اردگان وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ان کے پاس جا کر مبارکباد پیش کی اور ان کی گال پر بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور ہر کوئی ان کی تعریف کر رہا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس مستعفی

اسلام آباد:  ایک ہی روز میں وزیراعظم عمران خان کے دو معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا …

کورونا وائرس کے باعث 14 اگست کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظر یوم پاکستان کی طرح یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے