آپریشن گولڈ رش،امریکی ہیلتھ کیئر میں تاریخی فراڈ،کتنے پاکستانی ملوث؟

آپریش گولڈ رش امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے حال ہی میں کیا گیا وسیع پیمانے کا ملک گیر آپریشن تھا۔ جس میں 2.75 بلین ڈالر کے میڈی کیئر اور میڈیکیڈ فراڈ کو بے نقاب کیا گیا۔
اس آپریشن میں گرفتار یا ملوث افراد کی اکثریت پاکستانی مسلمان ہے یا پھر یہ عرب دنیا سے تعلق رکھتی ہے جبکہ فراڈ میں ملوث پاکستانی اکثریت کا تعلق ریاست ٹیکساس اور نیوریاک سے ظاہر کیا گیا ہے۔ بیشتر افراد کی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شہروں میں قائم تھیں۔ فراڈ میں ملوث افراد میں خواتین بھی شامل ہیں جن کا تعلق بھی پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔

یہ امریکا کی تاریخ کی سب سے بڑی صحت سے متعلق دھوکہ دہی کی کارروائیوں میں سے ایک تھی جو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران کیے گئے
۔30ریاستوں میں کارروائیاں
۔193افراد پر فردِ جرم عائد (ڈاکٹرز، نرسز، ایڈمن، کمپنی مالکان)
وغیرہ کو 2.75 بلین ڈالر کے غلط بل Medicare, Medicaid, TRICARE
۔1.6بلین غیر قانونی منافع کمانے کی کوشش
۔250ملین ڈالر سے زائد اثاثے منجمد (گاڑیاں، جائیداد، نقدی)
متاثرہ مریضوں میں بزرگ، ذہنی معذور، اور بے سہارا افراد شامل
اہم فرڈ اسکیمز
جعلی ٹیلی ہیلتھ خدمات کی بلنگ
ہاسپیس کیئر کے نام پر غیر ضروری خدمات
نفسیاتی تھراپی اور غیر موجود سیشنز کی فیک بلنگ
کے بدلے مریضوں کا اندراج Kickbacks
پیشکشوں کے ذریعے ٹیلی میڈیسن اسکیمز AI-generated
ملزمان کی فہرست
فرخ جرار علی (41 سال، پاکستان)
(Arizona Medicaid پروگرام) ۔650ملین ڈالر کا فراڈ
جعلی علاج مراکز رجسٹر
بے گھر افراد اور قبائلی باشندوں کو نشانہ بنایا
جعلی میڈیکل نوٹس اور غلط بلنگ
564 ملین ڈالر میڈیکیڈ کی رقم وصول کی
۔24.5ملین ڈالر ذاتی اکاؤنٹ میں، 2.9 ملین ڈالر سے دبئی میں ولا خریدا
ڈاکٹر انوش احمد (عمر41، دبئی)
۔894ملین ڈالر کا کووڈ 19فراڈ
جعلی مریضوں کے نام پر دعوے
جعلی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا استعمال
کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان Medicare
مریضوں کی معلومات چرائی، کک بیکس لئے
محمود سمی خان (عمر36، ہیوسٹن، ٹیکساس)
اسکیم میں شراکت COVID-19
جعلی کلیمز، رقم کا لین دین
لانڈرنگ اسکیم میں شامل
صہیب احمد چودھری (عمر34، ہیوسٹن ٹیکساس)
منی لانڈرنگ کی سازش
میڈی کیئر فراڈ اسکیم کا حصہ
رکن الدین چارولیا (عمر43، پاکستان)
۔703ملین ڈالر کا میڈیکیئر فراڈ
پاکستان سے کال سینٹر چلایا
اے آئی کے ذریعے راضی نامے کی جعلی آڈیو تیار کی
مریضوں کی معلومات ہیک کیں اور اسکرپڈ کیں
لاکھوں میڈی کیئر کلیمز جمع کرائے
عامر علی عارف (عمر 32، پاکستان)
پاکستان بیسڈ ایچ آئی ایم ایس کال سینٹر چلایا
جعلی مریضوں کے کلیمز
میڈی کیئر کے اربوں روپے ہتھائے
شہریار عارف(عمر 28، پاکستا)
جعلی کمپنیز کے نام پرکلیمز
میڈی کیئر بینفشری ڈیٹا کی چوری
لانڈرنگ کی سازش
فضا فرید (عمر 29، پاکستان)
کے طور پر جعلی کمپنیوں میں کردار nominee owner
میں شامل Medicare claims
فراڈ کی رقوم کی لانڈرنگ میں کردار
فیضان سلیم (عمر 28، پاکستان)
بیچنے اور خریدنے میں شامل Medicare beneficiary data
لانڈرنگ اور کک بیگز خلاف ورزی
منہاج فیروز محمد (عمر 37،نیپرول، الی نوائے)
۔72ملین ڈالر کا کووڈ 19 لیب ٹٰیسٹنگ فراڈ
میڈی کیئر اور بلو کراس کو غلط کلیمز
سفیان فیروز (عمر 34، نیپرول، الی نوائے)
فراڈ پروسیڈز کو لانڈرنگ کرنا
چیک کے ذریعے رقوم حاصل کیں
عثمان احمد (عمر66، ڈٰٹرائٹ، مشی گن)
opioid distribution جعلی پرسکرپشن، غیر قانونی
جعلی مریضوں کے نام پر منشیات دی گئیں
وحید مکی (عمر 62، ڈیربورن ہائٹس، مشی گن)
جعلی دوائیوں کے کلیمز کو Medicare/Medicaid
۔1.5ملین ڈالر کے سیٹلمنٹس
program exclusion ۔10سال کی
زینب مکی (عمر62 ، ڈیربورن ہائٹس، مشی گن)
جعلی دوا کے کلیمز
میڈی کیئر اور میڈٰکیڈ سے دھوکا دہی
ڈاکٹر محمد الشہابی(عمر55، مشی گن)
home health care services جعلی
۔1.9ملین ڈالر فراڈ، 1.3 ملین ڈالر وصول کیے
علی نصرالدین (عمر32، ڈیربورن، مشی گن)
prescriptions جعلی
fraudulent claims ۔6ملین ڈالر کے قریب
رینج روور اور لگژری آئٹمز ضبط
ڈاکٹر ابو محمد حق ( عمر70، ویسٹ اسلام، نیویارک)
اسکیم Medicare kickback
جعلی پرسکرپشن پر لیب ٹیسٹ
۔15ملین ڈالرکی جعلسازی
مجاہد حق (عمر45، نیویارک)
۔2.1ملین ڈاکر کا فارمیسی فراڈ
میڈی کیئر اور میڈیکیڈ کے جعلی ریکارڈ
فراڈ سے کمائی رقم ذاتی استعمال میں
علی راشان (عمر41سال، نیویارک)
کووڈ 19ٹیسٹنگ فراڈ
جعلی بلنگ، فریبریکیٹڈ میڈیکل ریکارڈ
۔24ملین ڈالر کا نقصان
محمد احمد (عمر 39، اوہائیو)
۔267000ڈالر کے جعلی کلیمز
جعلی ڈی ایم ای آرڈرز
شیریں بیگم (عمر 53، ڈبلن، کیلیفورنیا)
hospice care enrollment جعلی
کو 2.7 ملین ڈالر کا دھوکہ Medicaid و Medicare
محمد عبدالمجید صدیقی ( عمر 49، ڈبلن، کیلیفورنیا)
Medicare claims جعلی مریضوں کے ذریعے
میں شرکت fraud
ڈاکٹر مصطفیٰ مائیکل کاظمی( عمر64، کیلیفورنیا)
اسکیم میں شمولیت hospice جعلی
فراڈ Medicare
ڈاکٹر مریم قیوم(عمر67، ٹیکساس)
کی غیرقانونی تقسیم opioids۔3ملین
منشیات کی فروخت، pill mill clinic
جاوید بھٹی( عمر54، ورجینیا)
ممنوعہ اوزون تھراپی
کو 5.2 ملین ڈالر کا دھوکہ Medicare/Medicaid
قوانین کی خلاف ورزی FDA