Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومامریکہٹرمپ بھارت پرمزید25فیصدٹریف عائد

ٹرینڈنگ

ٹرمپ بھارت پرمزید25فیصدٹریف عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر روسی تیل خریدنے کے الزام میں مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا اور بھارت پر عائد نئے ٹیرف کے ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کردیئے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے دو دن پہلے بھارت پر پہلی بار 25فیصد ٹیرف عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر بھارت نے روسی تیل خریدنے سے گریز نہ کیا تو مزید ٹیرف بھی عائد کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے بھارت روس یوکرین جنگ میں روسی تیل خرید کر جنگی مشین کو تیل فراہم کر رہا ہے جو انسانی جانیں لے رہی ہے

مزید پڑھیں